گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) نے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے مختلف ڈگری پروگرامز کی سمسٹر فیس میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ منتخب شعبہ جات کی فیس میں تقریباً 60 فیصد کمی کی جائے گی https://www.city42.tv/03-Aug-2026/210590