1

ڈولفن سکواڈ کا کریک ڈاؤن جاری، آن لائن پتنگوں کی سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار

News Discuss 
ڈولفن سکواڈ نے شہر بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اولڈ انارکلی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے آن لائن پتنگوں کی سپلائی میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ https://www.city42.tv/03-Aug-2026/210603

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story